Cifra Club

Laapata (feat. Palak Muchhal)

kk

Aún no tenemos el cifrado de esta canción.

آنکھوں کو یوں بند کرکے
دھیمے دھیمے گن گن کے
ڈھونڈو ہمیں، ہم ہیں کہاں

ہو بھولے سے فسانے ہیں
زمین سے بیگانے ہیں
دیکھو ہوئے ہم تو ہوا

دل کے کنارے، خوابوں کے نیچے
ہے کھویا کھویا اپنا جہاں

میں لاپتہ آہ آہ تو لاپتہ
ہوش و حواس ہے لاپتہ

ہاں یہ ضد ہے میری
تجھکو ہی سوچیں گے اب ہم
روشنی یہ تیری
خوابوں میں رکھیں گے بند ہم

ہاں صبح کب سوئی
تارے کب جاگے
ہم بھولے ہیں کی کب کیا ہوا

میں لاپتہ آہ آہ تو لاپتہ
ہوش و حواس ہے لاپتہ

ہو ہو

لے رہے تھے سانسیں
زندہ نہیں تھے کبھی ہم
دل یہ تجھکو دیکے
دھڑکن سے واقف ہوئے ہم

ہاں تجھ میں ہی گم ہیں
تجھ میں ہی کھوئے
اب ڈر سے تیرے جانا کہاں

میں لاپتہ آہ آہ تو لاپتہ
ہوش و حواس ہے لاپتہ

Otros videos de esta canción

    Afinación de cifrado

    Afinador online

    OK